روٹھا تو شہر خواب کو غارت بھی کر گیا – محسن نقوی | Mohsin Naqvi

  • Post comments:0 Comments



This channel is specially made for poetry & information. Please Subscribe This Channel & Get Best Collections of Poetry and Informations. Here you can Get The collection of Sad Poetry,2 Line Poetry, Urdu Ghazal, Hindi Shayari, sad shayri, romantic Shayari, Information videos, Moral stories, short moral stories for kids, Quotes, Islamic Quotes and Much More.
روٹھا تو شہر خواب کو غارت بھی کر گیا
پھر مسکرا کے تازہ شرارت بھی کر گیا

شاید اسے عزیز تھیں آنکھیں میری بہت
وہ میرے نام اپنی بصارت بھی کر گیا

منھ زور آندھیوں کی ہتھیلی پہ اک چراغ
پیدا میرے لہو میں حرارت بھی کر گیا

بوسیدہ بادبان کا ٹکڑا ہوا کے ساتھ
طوفاں میں کشتیوں کی سفارش بھی کر گیا

دل کا نگر اجاڑنے والا ہنر شناس
تعمیر حوصلوں کی عمارت بھی کر گیا

سب اہل شہر جس پہ اٹھاتے تھی انگلیاں
وہ شہر بھر کو وجہ زیارت بھی کر گیا

محسن یہ دل کہ اس بچھڑتا نہ تھا کبھی
آج اس کو بھولنے کی جسارت بھی کر گیا​

– محسن نقوی
روٹھا تو شہر خواب کو غارت بھی کر گیا – محسن نقوی | Mohsin Naqvi
#روٹھا #تو #شہر #خواب #کو #غارت #بھی #کر #گیا #محسن #نقوی #Mohsin #Naqvi
روٹھا تو شہر خواب کو غارت بھی کر گیا – محسن نقوی | Mohsin Naqvi
#روٹھا #تو #شہر #خواب #کو #غارت #بھی #کر #گیا #محسن #نقوی #Mohsin #Naqvi

visit youtube channel

Leave a Reply