Friendship Poetry | Dosti Shayari | 2 Line Poetry in Urdu Sad Poetry

  • Post comments:0 Comments



Assalaam o Alaikum Friends🌹
Today I Share 2 line poetry | Friendship Poetry | Dosti Shayari 👍 I Hope you like my efforts ❤
Plz make cool lines youtube friend
https://youtube.com/c/onlycoollines

#friendship
#dostishayari
#onlycoollines
#FriendshipPoetry
#urdupoetry
#sadpoetry

Friendship Poetry | Dosti Shayari Friendship Day Urdu Sad Poetry

Keywords:

best friendship urdu poetry
dosti poetry
dosti shayari
heart touching lines
friendship poetry in urdu
2 line friendship poetry
best friend poetry
sad urdu poetry
sad poetry
sad shayari
dosti shayari new
heart touching friendship poetry
friendship shayari
dear best friends
dosti shayari new
friendship urdu poetry
best urdu poetry
urdu shayari
urdu poetry
2 line urdu shayari
two line poetry
best friend poetry
heart touching friendship shayari
hindi poetry

دوستی شاعری
دوست پر خوبصورت اشعار
دکھی اردو شاعری
غمگین اردو شعر

ہے مختصر سی اپنی دوستی کی داستاں
اک دوست کو چاہا ہے زندگی کی طرح

نام کی دوستی کام کی یاری
دوسروں کی طرح عادت نہیں ہماری

ملے ہوں گے ہزاروں تمہیں مطلب سے اپنے
پر ہم وہ ہیں جو بنا مطلب کے ملے ہیں تمہیں

سنا ہے لوگ دوستی میں جان بھی دیتے ہیں
لیکن سوچنے کی بات ہے
جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے ؟

خنجروں سے پوچھ نہ تلواروں سے پوچھ
میرے قتل کی وجہ میرے یاروں سے پوچھ

سچی دوستی ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتی
ملے کوئی سچا دوست تو اُس کی قدر کرنا

منافق تو اور بھی جلیں گے
جب ہم سب دوست ایک ساتھ چلیں گے

شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستوں کے ساتھ
کیجئے قبول مجھ کو میری ہر کمی کے ساتھ

یوں لگے دوست تیرا مجھ سے خفا ہو جانا
جس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا

خدا کرے یہ دوستی اتنی گہری ہو
وقت تیرا آئے اور موت میری ہو

درد کی شدت سے شرمندہ نہیں میری ذات
دوست گہرے تھے تو زخم بھی گہرے لگے

وقت کی یاری تو سبھی کرتے ہیں
مزا تو تب آتا ہے جب وقت بدلے پر یار نہ بدلے

ہمیں احباب کی لمبی قطاروں سے نہیں مطلب
جو دل سے ہمارا ہو ہمیں وہ اک شخص کافی ہے

سچے دوست کی مثال آنسو کی طرح ہوتی ہے
جب بھی دل خفا ہوتا ہے تو وہ آجاتا ہے

لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالا مال ہو
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی دولت سمجھتے
ہیں

ہم وقت دیکھ کر یار نہیں بدلتے
ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دیتے ہیں

اُس کے ہر زخم پہ دل نثار ہوتا ہے
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے

ہم نے سنا تو تھا کہ دوست وفا کرتے ہیں
جب ہم نے کیا بھروسہ روایت ہی بدل گئی

اے دوست تیرے ترکِ تعلق کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی

کون کہتا ہے کہ یاری برباد کرتی ہے
کوئی نبھانے والا ہو تو دنیا یاد کرتی ہے

ایک دوست کی تلاش ہی رہی عمر بھر ہمیں
جو پاس تھا اُسے جان نہ سکے جو دور تھا اُسے پا نہ سکے

کسی سے روز مل کر باتیں کرنا دوستی نہیں
بلکہ کسی سے بچھڑ کر اُسے یاد کرنا دوستی ہے

دل کو سکون روح کو آرام آ گیا
موت آ گئی کہ دوست کا پیغام آ گیا

بہت دوست آئیں گے بہت دوست جائیں گے
پر وہ سکول کے دوست بہت یاد آئیں گے

دوستی میں روٹھنا منانا لڑنا جھگڑنا پیار محبت سب ہونا چاہیے
لیکن انا ہرگز نہیں ہونی چاہیے

نسلی دوست جتنا بھی ناراض ہو
وہ دشمن کی صف میں کھڑا نہیں ہوتا

غرض کی دوستی تھی مطلب کا زمانہ تھا
دل میں دشمنی تھی دوستی تو بہانہ تھا

کسی شام مجھے بھی یاد کر لیا کرو یارو
میں دوست پرانا ہی سہی مگر ابھی زندہ تو ہوں

آج دوستی کے اصول مجھے سمجھانے والے
ہم ہی تھے تجھے دوستی کا مہفوم سمجھانے والے

چھوڑ دی اُن تاروں سے بھی دوستی صاحب
بات ختم نہیں ہوتی اور چلے جاتے ہیں

کبھی چاہو تو آزما لینا
ہم سر کا سودا کر دیں گے دوستی کا نہیں

شریکوں سے کہنا جلنا چھوڑ دیں
دوست خدا دیتا ہے لوگ نہیں

نظر نہ لگے اِس رشتے کو زمانے کی
ہماری بھی تمنا ہے موت تک دوستی نبھانے کی

اچھا دوست کبھی گرنے نہیں دیتا
نہ کسی کی نظروں میں اور نہ ہی کسی کے قدموں میں

پرانے دوستوں کی ایک خوبصورت ادا یہ ہوتی ہے
کہ کمبخت بوڑھے ہو جاتے ہیں بڑے نہیں ہوتے

میں تو دشمن کے بچھڑنے پہ بھی رو دیتا ہوں
توں تو پھر یار تھا اور یار بھی جگری میرا

جنت تھی ہر شام دوستوں کے ساتھ
ایک ایک کر کے سب بچھڑتے چلے گئے

دوستی کا تحفہ ہر کسی کو نہیں ملتا
یہ وہ پھول ہے جو ہر باغ میں نہیں کھلتا
اِس پھول کو کبھی ٹوٹنے مت دینا
کیونکہ ٹوٹا ہوا پھول پھر نہیں کھلتا

خدا نے اگر دوستی کا رشتہ نہ بنایا ہوتا
تو انسان کبھی یقین نہ کرتا کہ
اجنبی لوگ اپنوں سے بھی پیارے ہو سکتے ہیں

دشمنی تو خیر ہر صورت ہوتی ہے گناہ
اک معین حد سے آگے دوستی بھی جرم ہے

ہم وفائیں کر کے رکھتے رہے وفاؤں کی امید
محبت میں اس قدر سوداگری بھی جرم ہے

دشمنی میں کہاں وہ ہوتے ہیں
دوستی میں جو وار ممکن ہیں

دوستی اور کسی غرض کے لیے
وہ تجارت ہے دوستی نہیں

ہر طرف دوستی کا میلہ ہے
پھر بھی ہر آدمی اکیلا ہے

دشمنی پیڑ پر نہیں اُگتی
یہ ثمر دوستی سے ملتا ہے

توڑ کر آج غلط فہمی کی دیواروں کو
دوستو اپنے تعلق کو سنوارا جائے

آپکی دوستی کی ایک نظر چاہیے
دل ہے بے گھر اُسے گھر چاہیے
بس یوں ہی ساتھ چلتے رہو اے دوست
یہ دوستی ہمیں عمر بھر چاہیے

Best friendship urdu poetry | friendship 2 line urdu poetry | dosti par shayari in urdu

Disclaimer: Some contents are used for educational purpose under fair use. Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for “fair use” for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
Friendship Poetry | Dosti Shayari | 2 Line Poetry in Urdu Sad Poetry
#Friendship #Poetry #Dosti #Shayari #Line #Poetry #Urdu #Sad #Poetry
Friendship Poetry | Dosti Shayari | 2 Line Poetry in Urdu Sad Poetry
#Friendship #Poetry #Dosti #Shayari #Line #Poetry #Urdu #Sad #Poetry

visit youtube channel

Leave a Reply